Advertisement
Advertisement
Advertisement

تُرک اداکار جلال آل کے گھر بیٹے کی پیدائش

Now Reading:

تُرک اداکار جلال آل کے گھر بیٹے کی پیدائش

شہرہ آفاق تُرک سیریز ارطغرل غازی میں عبدالرحمٰن الپ کا کردار ادا کرنے والے تُرک اداکار جلال آل کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔

تُرک اداکار نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنے بیٹے کے ہاتھ کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو یہ خوشخبری سنائی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Celal AL (@celalall)

Advertisement

جلال آل نے اپنی اس پوسٹ کو شئیر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ الحَمدالله، خوش آمدید بیٹا۔

اُنہوں نے لکھا کہ اللہ کا شکر ہے کہ وہ دوسری بار باپ بنے ہیں۔

عبدالرحمٰن الپ نے اپنی پوسٹ میں دعا کی کہ اللہ اُن سب کو نیک اولاد عطا فرمائے جوکہ اولاد کے خواہشمند ہیں اور ہمارے بچے تمام عالم اسلام کے لئے نیک بنیں۔

خیال رہے کہ تاریخی سیریز ’ارطغرل غازی‘کو وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر اردو زبان میں ڈب کر کے پاکستان میں سرکاری ٹی وی چینل پر نشر کیا جارہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر