Advertisement
Advertisement
Advertisement

تربیلا میں پانی کی آمد 19 ہزار 600 کیوسک ہے

Now Reading:

تربیلا میں پانی کی آمد 19 ہزار 600 کیوسک ہے

تربیلا میں پانی کی آمد 19 ہزار 600 کیوسک اور اخراج 19 ہزار 600 کیوسک ہے۔

منگلا میں پانی کی آمد 16 ہزار 200 کیوسک اور اخراج 55 ہزار کیوسک ہے، چشمہ میں پانی کی آمد 27 ہزار 300 کیوسک اور اخراج 23 ہزار 600 کیوسک ہے۔

ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں پانی کی آمد 24 ہزار 900 کیوسک اور اخراج 22 ہزار 300 کیوسک ہے، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل میں پانی کی آمد 4 ہزار 600 کیوسک اور اخراج 4 ہزار 600 کیوسک ہے۔

ترجمان واپڈا کا کہنا ہے کہ تربیلا میں آج پانی کا ذخیرہ 7 لاکھ 63 ہزار ، منگلا میں 8 لاکھ 76 ہزار اور چشمہ میں 76 ہزار ایکڑ فٹ ہے جبکہ منگلا میں آج پانی کا ذخیرہ 5 لاکھ 61  ہزار ایکڑ فٹ ہے۔

واضح رہے کہ تربیلا ، منگلا اور چشمہ ریزوائر میں پانی کا مجموعی ذخیرہ 5 لاکھ 61 ہزار ایکڑ فٹ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
حکومت کے معاشی استحکام کے واضح ثبوت سامنے آگئے، وزیر خزانہ کی معاشی ٹیم کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس
’ن لیگ نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلزپارٹی سے حمایت مانگ لی‘
رواں مالی سال کے ترقیاتی فنڈز میں 300 ارب روپے کی کٹوتی کی تجویز
’’کراچی میں روڈ نہیں، صرف چالان ہیں، فیصلہ واپس نہ لیا گیا تو احتجاج ہوگا‘‘
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر