Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہماری ترجیح جنوبی بلوچستان کے مقامی لوگوں کیلئے روزگار کے مواقع پیدا کرنا ہے، اسد عمر

Now Reading:

ہماری ترجیح جنوبی بلوچستان کے مقامی لوگوں کیلئے روزگار کے مواقع پیدا کرنا ہے، اسد عمر
اسد عمرکا مزید کہنا تھا کہ شہبازشریف نے کہا کہ عمران خان نے قریبی دوستوں کو ناراض کیا، لیکن ہم نے شریف خاندان کے قریبی دوست مودی کو ناراض کیا۔

اسد عمر نے کہا ہے کہ ہماری اولین ترجیح جنوبی بلوچستان کے مقامی لوگوں کیلئے روزگار کے مواقع پیدا کرنا ہے۔

وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت بلوچستان میں کمانڈ ڈویلپمنٹ ایریا کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری پلاننگ  کمیشن، سیکرٹری وزارت آبی وسائل ، ممبر انفراسٹکچر اور سئنیر افسران نے شرکت کی۔

سیکرٹری وزارت آبی وسائل و بجلی نے کہا کہ بلوچستان میں پانی سے  متعلق 40 منصوبے وفاقی حکومت کے فنڈز سے لگائے جا رہے ہیں ، جن کا کل  تخمینہ  273 ارب روپے ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ منصوبے پانچ سال کی مدت میں منظور ہونگے ، 2 ارب روپے کی لاگت سے 10 پانی کے منصوبے مکمل ہو چکے ہیں جبکہ چند پر کام جاری ہے۔

اسد عمر نے اجلاس میں بلوچستان کے کمانڈ ایریا ڈویلپمنٹ کے مسودے کو حتمی شکل دینے کی ہدایات دی۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ ہماری اولین ترجیح بلوچستان کے عوام خصوصاً جنوبی بلوچستان کے مقامی لوگوں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا کرنا ہے، ان منصوبوں کے ذریعے مقامی علاقوں کے کسانوں کی مدد کی جا سکے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر