Advertisement
Advertisement
Advertisement

میا خلیفہ بڑی شرط ہار گئیں

Now Reading:

میا خلیفہ بڑی شرط ہار گئیں

انٹرنیٹ کی معروف ترین سیلیبریٹیز میں سے ایک میا خلیفہ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اور ان کے بوائے فرینڈ سپر باؤل پر لگائی گئی ایک بھاری بیٹ (جوا) ہار گئے ہیں۔

میا خلیفہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری کے زریعے بتایا کہ “ہم ٹیم اورنج پر بھاری شرط لگاتے ہیں۔”

انہوں نے سُپر باؤل کی اورنج ٹیم سنسناٹی بینگلز کے لاس اینجلس ریمز سے تین پوائنٹس سے ہارنے کے بعد کہا کہ اس ہار نے ان کا دل توڑ دیا ہے۔

تاہم، دوسری جانب یہ  سابق اداکارہ کے لیے ایک خوشی کا دن بھی تھا، جو 10 فروری کو 29 سال کی ہو چکی ہیں اور اس موقع کو خوشگوار بنانے کے لیے اپنی ایک چھوٹی سی تصویر بھی شیئر کی۔

قبل ازیں، جہاں میا خلیفہ اپنی سالگرہ کی خوشی منا رہی تھیں کہ فیس بک نے ان کی موت کا اعلان کردیا۔

Advertisement

فیس بک نے میا خلفیہ کے اکاونٹ کو ایک یادگاری پروفائل میں تبدیل کردیا تھا۔

فیس بک میں ایک آپشن ہے اگر آپ انتقال کر جائیں تو آپ کے اکاونٹ کو یادگاری پروفائل میں تبدیل کردیا جاتا ہے۔

جہاں آپ کے چاہنے والے آپ کو دعائیں دے سکتے ہیں اور اچھے الفاظ میں یاد کرسکتے ہیں۔

تاہم میا نے ان افواہوں کی تردید ان الفاظ کے ساتھ کی کہ وہ ابھی زندہ ہیں، اور بہتر محسوس کر رہی ہیں۔

تاحال یہ واضح نہیں ہوا کہ میا کا اکاونٹ ہیک ہوا تھا یا پھر انہوں نے اپنے مداحوں کے ساتھ مزاق کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر