 
                                                                              ٹک ٹاک سمیت ہر سوشل میڈیا سائٹ پر صرف ایک ہی گانا چھایا نظر آتا ہے اور وہ ہے کچا بادام۔
یہ گانا کسی پیشہ ور گلوکار کا نہیں بلکہ بھارت کے مغربی بنگال کے شہر کول کتہ کے قریب رہنے والے ایک مونگ پھلی فروش بھوبن بدیاکر کا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس گانے کی پہلی ویڈیو 29 نومبر 2021 میں وائرل ہوئی تھی اور یہ اوریجنل ویڈیو اب تک دو کروڑ سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں۔
یہ گانا بھوبن بدیاکر نے اپنی مونگ پھلی بیچنے کے لئے بنایا تھا ،ایک دن جب وہ گارہے تھے تو سڑک پر جاتے ایک راہگیر نے ان کے گانے کی ویڈیو یوٹیوب پر اپلوڈ کردی اور یوں ایک اور سپر اسٹار کا جنم ہوا۔
مغربی بنگال میں کرلجورری گاؤں کے رہائشی بھوبن بدیاکر کا کہنا ہے کہ وہ بہت خوش ہیں کہ سیلبرٹیز سمیت اتنے شہریوں نے انکے گانے کو چاہا۔
انہوں نے کہا کہ بچپن کا خواب پورا ہوا ہے اور اب میں صرف ایک مونگ پھلی بیچنے والا نہیں بلکہ گلوکار بھی ہوں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 