Advertisement
Advertisement
Advertisement

آج موسم کیسا رہے گا؟ جانیے

Now Reading:

آج موسم کیسا رہے گا؟ جانیے
موسم

موسم

   ملک کے بیشتر بالائی شہروں میں آج موسم خشک اور مطلع جزوی ابرآلود رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد سمیت صوبہ پنجاب کے بیشتر اضلاع  میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کےعلاوہ تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا بھی امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ صوبہ خیبرپختونخواہ کے بیشتر اضلاع  میں مطلع ابرآلود رہے گا تاہم  مالاکنڈ، کوہستان، شانگالہ، بونیر، مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور، صوابی ،چارسدہ،خیبر، پشاور، باجوڑ،چترال، دیر اورسوات میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے مزید بتایا کہ  صوبہ سندھ کے بیشتر اضلاع میں بھی آج  موسم خشک رہے گا تاہم  کراچی، سکھر،لا ڑکانہ ،شہید بینظیرآباد،حیدر آباد اور گردونواح میں گرد آلود ہوائیں  چلنے کا امکان ہے۔

تازہ ترین اپڈیٹ کے مطابق بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں آج موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ  گلگت بلتستان  اور کشمیر میں مطلع ابر آلودکے علاوہ  تیز ہوائیں ، آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی بھی توقع ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ آج ریکارڈ کیے گئے کم ازکم درجہ حرارت میں   لہہ منفی07، کالام،گوپس،پاراچنار منفی 04،اسکردومنفی03،ہنزہ،استور،مالم جبہ، بگروٹ منفی02اورشوپیاں میں منفی01ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
حکومت نے 24 سرکاری ادارے فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا، وزیر خزانہ
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور کل استنبول میں ہوگا
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر