Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایئرپورٹس سیکورٹی فورس کی فیصل آباد ایئرپورٹ پر کارروائی

Now Reading:

ایئرپورٹس سیکورٹی فورس کی فیصل آباد ایئرپورٹ پر کارروائی

اے ایس ایف نے فیصل آباد ایئرپورٹ سے بیرون ملک اسمگلنگ کی ایک اور کوشش ناکام بنادی۔

ترجمان اے ایس ایف کا کہنا ہے کہ ایئر پورٹس سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے عملے نے فیصل آباد ایئر پورٹ پر کارروائی کے دوران دبئی جانے والے 2 مسافروں سے 1.842 کلو گرام آئس ہیروئن برآمد کرلی۔

ترجمان اے ایس ایف کے مطابق ایک مسافر ناصر خان گزشتہ روز فیصل آباد سے شارجہ جانے کے لیے ایئر پورٹ پہنچا تھا۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ مسافر محمد زمان اور عظمت بی بی  نے ہیروئن دو ٹرالی بیگوں میں مہارت سے چھپا رکھی تھی، اے ایس ایف کے عملے نے سامان کی تلاشی کے دوران  ہیروئن برآمد کر کے سمگلنگ کی کوششں ناکام بنا دی۔

ترجمان اے ایس ایف کا مزید کہنا ہے کہ ملزمان کو ابتدائی تفتیش کے بعدبرآمد شدہ ہیروئن سمیت مزید قانونی  کارروائی کے لئے اے این ایف حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر