
چیئرمین سینیٹ سے اسپیکر قومی اسمبلی نے ملاقات کی ہے۔
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ملاقات کی جس میں ملکی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں اپوزیشن کی ممکنہ تحریک عدم پر بھی گفتگو کی گئی۔
اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ تمام اتحادی ہمارے ساتھ ہیں۔
ملاقات میں وفاقی وزیر شبلی فراز اور مرزا محمد آفریدی نے بھی شرکت کی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement