
پاکستان شوبز انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ علیزے شاہ کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔
اداکارہ علیزے شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں اداکارہ سفید رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
علیزے کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں اداکارہ کو تیار ہوتا ہوا دیکھا جا سکتا ہے۔
اس سے قبل اداکارہ علیزے شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی جس میں اداکارہ گلابی رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔
علیزے کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں بیک گراوئنڈ میوزک بھی سنائی دے رہا تھا۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہوئی جس میں دیکھا گیا کہ اداکارہ علیزے شاہ انگریزی گانا گا رہی ہیں۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
علیزے شاہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے پسند نہیں کیا گیا۔
صارفین کی جانب سے اداکارہ کے گانے کا مذاق بنایا جا رہا ہے۔
یاد رہے گزشتہ دنوں اداکارہ علیزے شاہ نے بتایا تھا کہ اُن میں گلوکاری کا شوق اُن کے بھائی کے سبب پیدا ہوا ہے۔
انٹرویو کے دوران دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ بتا رہی ہے کہ اُنہیں گلوکاری کا شوق اپنے بھائی کو دیکھ کر ہوا۔
انہوں نےبتایا تھا کہ اُن کے بھائی جب ہیڈ فون لگا کر اُونچی آواز میں گانے سنتے تھے تو ساتھ میں وہ بھی گانا گایا کرتی تھیں۔
ایسے ہی اُن کا شوق بڑھتا گیا اور اُنہوں نے گلوکاری میں قسمت آزمانے کا سوچا۔
دوسری جانب اداکارہ علیزے شاہ نے اپنے بھائی کے بارے میں بتایا تھا کہ ان کا بھائی بہت شرمیلا ہے اس لیے وہ کبھی گلوکاری میں نہیں آئےگا۔
اداکارنےمزید بتایا تھا کہ ان کے بھائی کو شوبز میں آنے کا شوق بھی نہیں ہےْ
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News