پاکستانی یوٹیوبر، روسٹر و اداکار ارسلان نصیر نے ڈاکٹر عامر لیاقت کی تیسری شادی پر دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔
اداکار نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ڈاکٹر عامر لیاقت کو تیسری شادی کی مبارکباد دی۔
Is mulk ki 85% youth ki shaadi to duur, kabhi university mai itna GPA bhi naseeb nahi hua jitni Aamir bhai ki Shaadiya ho gayi hain 🙄….
Many congratulations sir, Allah khush rakhey
Advertisement— Arsalan Naseer (@ArslanNaseerCBA) February 10, 2022
ارسلان نصیر نے ٹوئٹ میں لکھا کہ ملک کی 85 فیصد نوجوان نسل کی شادی تو دور، کبھی یو نیورسٹی میں اتنا جی پی اے بھی نصیب نہیں ہوا جتنی عامر بھائی کی شادیاں ہوگئیں۔
اُنہوں نے لکھا کہ سر، بہت مبارک ہو، اللہ آپکو خوش رکھے۔
یاد رہے کہ ڈاکٹر عامر لیاقت نے لودھراں سے تعلق رکھنے والی 18 سالہ سیدہ دانیہ شاہ سے تیسری شادی کی ہے۔
عامر لیاقت نے بتایا ہے کہ دانیہ شاہ کا تعلق ایک شریف گھرانے سے ہے اور وہ سرائیکی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
