Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ کاجل اگروال کی سرخ لباس میں گود بھرائی کی تصاویر وائرل

Now Reading:

اداکارہ کاجل اگروال کی سرخ لباس میں گود بھرائی کی تصاویر وائرل

ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری سے بولی وُڈ تک کا کامیاب سفر کرنے والی اداکارہ کاجل اگروال ان دنوں اپنے گھر آنے والے ننھے مہمان کو لے کر کافی چرچا میں ہیں۔

کاجل سوشل میڈیا پر اپنے“ بیبی بمپ” کو فلانٹ کرتے ہوئے اکثر تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔

ایسے میں کاجل اگروال نے انسٹاگرام پر اپنے شوہر گوتم کچلو کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی اور ساتھ ہی کیپشن میں لکھا، ‘گود بھرائی’۔

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Kajal A Kitchlu (@kajalaggarwalofficial)

جس کے بعد مداحوں جؤکی جانب سے کمنٹس باکس میں مبارکباد کی برسات شروع ہوگئی۔

اس تصویر میں دونوں ایک ساتھ بہت پیارے لگ رہے ہیں۔ ان کی جوڑی انڈسٹری کی پسندیدہ جوڑیوں میں سے ایک ہے۔

Kajal Aggarwal shares first glimpse of baby bump in pic with husband Gautam Kitchlu | Bollywood - Hindustan Times

Advertisement

اس کے علاوہ انہوں نے سرخ لباس میں بھی کئی تصاویر شیئر کی ہیں۔ وہ اس لباس میں بھی بہت پیاری لگ رہی ہیں۔

حالانکہ اداکارہ کا بیبی بمپ سرخ لباس والی تصویروں میں دیکھنے کو نہیں ملے گا۔ لیکن، ان کی گلیمرس ادائیں آپ کا دل ضرور جیت لیں گی۔

 کاجل اگروال نے انسٹاگرام پر اپنے شوہر گوتم کچلو کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی اور ساتھ ہی پیارا سا کیپشن بھی لکھا، 'گود بھرائی'۔ اس کے بعد مداحوں نے انہیں کمنٹس باکس میں مبارکباد دینا شروع کر دیں۔ (تصاویر کریڈٹ @ کاجل اگروال انسٹاگرام)

حال ہی میں جب کاجل اگروال کے حاملہ ہونے کی خبر سامنے آئی تو انٹرنیٹ پر اس موضوع کو خوب سرچ کیا گیا تھا۔

 ان کے حمل کی خبریں شادی کے کچھ دنوں بعد ہی آنا شروع ہوگئی تھیں جو بعد میں غلط ثابت ہوئیں۔ لیکن، اب ایک بار پھر ایسی خبروں نے طول پکڑ لیا ہے۔

 اس کے علاوہ اجے دیوگن کی فلم ’سنگھم‘ فیم اداکارہ کاجل اگروال نے کئی سرخ لباس میں بھی تصاویر شیئر کی ہیں۔ وہ اس لباس میں بہت پیاری لگ رہی ہے۔ (تصاویر کریڈٹ @ کاجل اگروال انسٹاگرام)

Advertisement

حالانکہ کاجل نے حال ہی میں اپنے کچھ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر شیئر کیے ہیں جس میں وہ بہت گلیمرس اور خوبصورت لگ رہی ہیں اور انہیں دیکھ کر کوئی حمل کا اندازہ بھی نہیں لگا سکتا۔

 کاجل اگروال کے انسٹاگرام پر 18 ملین سے زیادہ فالوورز ہیں۔ ان کی دیگر تصاویر پر بھی فینز دل کھول کر کمنٹ کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

 ساؤتھ سے بالی ووڈ کا سفر کرنے والی اداکارہ کاجل اگروال ان دنوں اپنے حمل کو لے کر کافی چرچا میں ہیں۔ وہ سوشل میڈیا پر اپنے بے بی بمپ کو فلا نٹ (Kajal Aggarwal Baby Bump) کرتے ہوئے تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔ ایسے میں ان کی گوڈ بھرائی کی تقریب (Kajal Aggarwal Baby Shower) اسی دن ہوئی تھی، جہاں سے انہوں نے اپنے شوہر گوتم کچلو کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی اور اس کی اطلاع دی۔ (تصاویر کریڈٹ @ کاجل اگروال انسٹاگرام)

 اداکارہ کاجل اگروال اپنی پروفیشنل اور پرسنل زندگی دونوں کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں۔ ساوتھ سے لے کر بولی وڈ تک اپنی چھاپ چھوڑ چکی اداکارہ کاجل سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر