
پاکستان کی معروف اداکارائیں ایمن خان اور منال خان کے بھائی معاذ خان کی بات پکی ہوگئی جس کی تصاویر سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر وائرل ہو گئی ہیں۔
گزشتہ روز معاذ کی بات پکی کی تقریب منعقد کی گئی تھی جس کی تصاویر سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر کے مخلتف پیجز پر وائرل ہو گئی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
وائرل تصاویر میں ایمن اور منال کے بھائی معاذ اور بھابی صبا کو دیکھا جاسکتا ہے۔
ان تصاویر میں معاذ نے سفید رنگ کے شلوار قمیض کے ساتھ گرے رنگ کے واسکٹ کا انتخاب کیا جبکہ منگیتر صبا نے سفید، گولڈن اور جامنی رنگ کا جوڑا پہنا۔
واضح رہے کہ جڑواں بہنیں اداکارہ منال خان اور ایمن خان کی بہت بڑی فین فالوونگ ہے اور وہ اپنے مداحوں کو انسٹاگرام پر اپنی تازہ ترین تصاویر سے اپ ڈیٹ کرتی رہتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News