
صحت کارڈ کے زریعے ملک کے مختلف اسپتالوں میں جگر کی پیوندکاری کے تین آپریشنز مکمل ہوگئے ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں وزیر صحت تیمور جھگڑا نے آپریشنز سے متعلق لکھا کہ صحت کارڈ کے تحت جگر کی پیوندکاری کے تین مفت آپریشنز مکمل ہوگئے ہیں۔
2. To get a liver transplant done with govt assistance used to require running from pillar to post, all the way to the Prime Minister Office, to access a discretionary fund.
KP’s SehatCardPlus allows the poor to access such services with dignity, at the best hospitals in Pakista. pic.twitter.com/7fS7nTzt0NAdvertisement— Taimur Khan Jhagra (@Jhagra) February 27, 2022
جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں تیمور جھگڑا نے لکھا کہ پہلے مریض کا تعلق پشاور سے جبکہ دیگر دو مریض بنوں اور بونیر سے تعلق رکھتے ہیں۔
وزیر صحت نے لکھا کہ پیوندکاری کے تینوں آپریشنز نجی ہسپتالوں میں انجام پائیں ، آپریشنز پر اب تک ڈیڑھ کروڑ کی لاگت آئی ہے جبکہ مریض کو ایک سال کی ادویات بھی مفت مل رہی ہیں۔
انہوں نے مزید بتایا کہ اگلے ہفتے مزید تین مریضوں کی پیوندکاری متوقع ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News