Advertisement
Advertisement
Advertisement

آپ گھر میں اصلی شیمپو لاتے ہیں یا جعلی؟ پہچان نہایت آسان

Now Reading:

آپ گھر میں اصلی شیمپو لاتے ہیں یا جعلی؟ پہچان نہایت آسان

صابن اور شیمپومیں کئی طرح کے کیمیکل استعمال کئے جاتے ہیں، اگر یہ حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق تیار کئے جائیں تو جلد اور بال صحت مند رہتے ہیں اور اگر معاملہ اس کے برعکس ہوتو نتیجے میں کئی طرح کے نقصان کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

مہنگائی کے سبب عام افراد کی قوت خرید کم ہوگئی ہے جس کی وجہ سے لوگوں کی اکثریت کم قیمت میں ملنے والے صابن اور شیمپو خریدنے پر مجبور ہیں اور ساتھ ہی یہ بھی دیکھا گیا ہے کہ بڑے اور مشہور شاپنگ مالز میں بھی اکثراوقات بڑے برانڈ کی جعلی مصنوعات رکھی ہوئی ہوتی ہیں جنہیں اصلی سجھ کر خرید لیا جاتا ہے جو بعد میں جعلی ہونے کے سبب جلد اور بالوں کے نقصان کا باعث بن رہی ہوتی ہیں۔

اس مسئلے کا حل کس طرح تلاش کیا جائے؟ یہی وجہ ہے کہ یہاں پر محسن بھٹی کا ان اشیاء کے اصلی یا جعلی ہونے کی پہچان کے بارے میں مفید معلومات پیش کی جارہی ہیں جس کے بعد آپ کبھی جعلی صابن اور شیمپونہیں خریدے گے۔

محسن بھٹی کا کہنا ہے کہ ایک بار ان کا گزر ایک ایسے کار خانے میں ہوا جہاں بہترین برانڈ کے شیمپو کی خالی بوتلیں اور صابن کے ریپر اور پیکنگ موجود تھی اورجعلی شیمپواور صابن بھی وہی تیار کیا جارہا تھا، یہ جان کر آپ کو حیرت ہوگی کہ شیمپوکی تمام بوتلوں کے لئے ایک ہی محلول جو کہ پگھلی ہوئی چربی سے تیار کیا جارہا تھا اورساتھ ہی اس میں خوشبو کے لئے مختلف پرفیوم کا استعمال بھی کیا جارہا تھا۔

Advertisement

محسن بھٹی کے مطابق نقلی شیپمواور صابن کی پہنچان نہایت آسان ہے ان کا کہنا ہے کہ شیمپو اور صابن کو خریدنے سے قبل انہیں گہری سانس لے کر کئی بارسونگھیں اصلی ہونے پر صرف خوشبو آئی گی جبکہ نقلی ہونے پر ان سے ایک ناگوار مہک سی آنے لگے گی اور یہی اس کی نقلی ہونے کی پہچان ہے۔ا

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر