Advertisement
Advertisement
Advertisement

شعیب اختر کے بعد وسیم اکرم کی بھی ٹک ٹاک پر انٹری

Now Reading:

شعیب اختر کے بعد وسیم اکرم کی بھی ٹک ٹاک پر انٹری

پاکستانی اسپیڈ اسٹار شعیب اختر کے بعد وسیم اکرم نے بھی ٹک ٹاک پر اپنی وڈیو شئیر کر دی ہے۔

یہ پہلی مرتبہ ہے کہ سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم ٹک ٹاک پر نظر آئیں گے، انہوں نے اس پلیٹ فارم کو جوائن کرنے کی اطلاع اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے گی۔ اور کہا کہ میں نے ٹک ٹاک جوائن کر لی ہے۔

وسیم اکرم ٹک ٹاک کی اپنی اس پہلی وڈیو میں اسٹنٹ کے شوقین افراد کو خبردار کرتے نظر آ رہے ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Wasim Akram (@wasimakramliveofficial)

Advertisement

سابق کپتان نے اپنی پوسٹ میں فینز کو ٹک ٹاک کے پلیٹ فارم کو محفوظ اور تقریح بنانے میں اپنا کردار ادا کرنے کی پیشکش بھی کی ہے۔

سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کے اہلیہ شنیرا اکرم نے بھی وسیم اکرم کا ٹک ٹاک جوائن کرنے پر حیرت کا اظہار کیا۔

شنیرا اکرم نے اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ’ او مائی گاڈ ‘ آپ نے مجھے بتایا نہیں۔ شنیرا نے مزید کہا کہ وہ وسیم اکرم کا اکاؤنٹ مکمل طور فالو کر ہی ہیں۔

واضح رہے کچھ روز قبل پاکستانی اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے بھی تیزی سے مقبول ہوتی ایپ ٹک ٹاک کو جوائن کرنے کی اطلاع اپنے فینز کو دی تھی ، جس کے بعد وسیم اکرم بھی اس میدان میں کود پڑے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انڈر 20 فٹبال ورلڈ کپ: مراکش نے پہلی مرتبہ ٹائٹل جیت کر تاریخ رقم کردی
آصف آفریدی ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنے والے پاکستان کے دوسرے عمر رسیدہ کھلاڑی
ویمنز ورلڈ کپ، انگلینڈ نے بھارت کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ جیتنی ہے، ہر میچ فائنل سمجھ کر کھیل رہے ہیں، ہیڈ کوچ اظہر محمود
پرتھ، آسٹریلیا نے بھارت کا غرور خاک میں ملا دیا، پہلے ون ڈے میں 7 وکٹوں سے کامیابی
کیا واقعی مچل اسٹارک نے شعیب اختر کی تیز ترین گیند بازی کاریکارڈ توڑ دیا ؟ حقیقت سامنے آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر