Advertisement
Advertisement
Advertisement

‘پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں صرف اپنی سمت درست کرنے کی ضرورت ہے’

Now Reading:

‘پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں صرف اپنی سمت درست کرنے کی ضرورت ہے’

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ  پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں صرف اپنی سمت درست کرنے کی ضرورت ہے۔

تفصیلات کے مطابق  گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں مقبول احمد بلاک کا افتتاح کر دیا ہے،   1 ارب 10کروڑ سے تعمیر ہونے والے بلاک کے تمام اخراجات اورسیز پاکستانی ڈاکٹر مقبول احمد اور انکے اہل خانہ نے فراہم کیے ہیں۔

 گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا کہ ہم سب کو سب سے پہلے ملک وقوم کے فاٹدہ کے لیے سوچنا اور کام کرنا چاہیے کیونکہ انسان کی زندگی کا میعار بڑا عہدہ اور دولت نہیں انسانیت کی خدمت ہے۔

چوہدری محمد سرور کا کہنا تھا کہ تاریخ میں صرف انسانیت کی خدمت کرنیوالوں کے نام زندہ رہتے ہیں، اللہ تعالیٰ نے جس کو دولت دی وہ انسانیت کی خدمت نہ کرے وہ سب سے بڑا کنجوس ہوتا ہے.

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں صرف اپنی سمت درست کرنے کی ضرورت ہے، اگر ہم اپنی سمت درست کرلے تو دنیا کی کوئی طاقت ہمیں شکست نہیں دے سکتے.

Advertisement

گورنر پنجاب نے کہا کہ  اورسیز پاکستانی ملک قوم کاسرمایہ ہیں ہم انکے ساتھ کھڑے ہیں ، پاکستان پر جب بھی مشکل وقت آتا ہے تو اورسیز پاکستانی ملک وقوم کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں۔

دوسری جانب پروفیسر ڈاکٹر مسعود گوندل نے کہا کہ انسانیت کی خدمت کے لیے کام کرنے والے ہمارے ہیروز ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر