Advertisement
Advertisement
Advertisement

انتیسویں قومی اسکائی چمپئین شپ گلگت بلتستان اسکاؤٹس کے نام

Now Reading:

انتیسویں قومی اسکائی چمپئین شپ گلگت بلتستان اسکاؤٹس کے نام

انتیسویں قومی اسکائی چیمپئن شپ گلگت بلتستان اسکاؤٹس نےجیت لی۔

تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان کی نلتر ویلی میں جاری 29 ویں قومی اسکائی چمپئین شپ گلگت بلتستان اسکاؤٹس نے اپنے نام کرلی۔

گلگت بلتستان سکاؤٹس کے زاہد عباس نے پہلے دن سلالم کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیت لیا جبکہ چاندی کا تمغہ گلگت بلتستان اسکاؤٹس کے کھلاڑی میر نواز کے حصے میں آیا۔ تاہم، کانسی کا تمغہ پاک آرمی کے عبدالجان نے اپنے نام کیا۔

ایونٹ میں پی اے ایف کے علاوہ معروف ملکی اسکائی ٹیموں نے بھرپور شرکت کی۔

یاد رہے، ایونٹ میں پاک آرمی، گلگت بلتستان سکاؤٹس، گلگت بلتستان ونٹر اسپورٹس ایسوسی ایشن چترال، خیبر پختون خواہ، پنجاب، اسلام آباد، ہائر ایجوکیشن کمیشن ہندو کش سنواسپورٹس کلب اور سول ایوی ایشن اتھارٹی کی ٹیموں کی شرکت نے ایونٹ کا مزہ دوبالا کردیا۔

Advertisement

کھیل پر نظر رکھنے والے ماہرین کا کہنا ہے کہ ان ایونٹس کا انعقاد خوش آئند ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
پی ایس ایل فرنچائز مالکان کے تحفظات پر پی سی بی نے ایکشن لے لیا
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے شیڈول جاری کر دیا
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے سیریز، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہو گی
کوشش ہوگی بابر اعظم کو آؤٹ کرکے شائقین کو چپ کروائیں، جنوبی افریقی کپتان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر