Advertisement
Advertisement
Advertisement

فرحان اختر میری پسند تھے، گوہر خان کا اہم انکشاف

Now Reading:

فرحان اختر میری پسند تھے، گوہر خان کا اہم انکشاف

بالی ووڈ اداکارہ گوہر خان کا اداکار فرحان اختر  کے حوالے سے اہم انکشاف سامنے آگیا۔

حال ہی میں شیبانی ڈانڈیکر سے شادی کرنے والے فرحان اختر کے حوالے سے اداکارہ نے انکشاف کیا کہ وہ بھی اداکار کو پسند کرتی تھیں۔

گوہر خان نے 19 فروری کو شادی کے بندھن میں بندھنے والے نئے شادی شدہ جوڑے کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہ جب مجھے ان کے ایک ساتھ ہونے کے بارے میں معلوم ہوا تو میں بہت خوش ہوئی کیونکہ یہ جوڑا ساتھ بہت اچھا لگتا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ 2015 میں فرحان اختر جب ایک شو کی میزبانی کر رہے تھے تو اس وقت انہیں پورے بھارت میں ہی پسند کیا جارہا تھا ایسے میں میں بھی ان کی محبت میں گرفتار ہوگئی تھی۔

تاہم اداکارہ نے اعتراف کیا کہ وہ فرحان سے رابطے میں نہیں ہیں۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ میں نےشیبانی سے  فرحان اختر کی شادی کے بعد اُن کے انسٹاگرام پر ایک میسج کیا ہے اور اپنی نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا ہے۔

علاوہ ازیں اداکارہ نے یہ کہا کہ میں شیبانی کو جانتی ہوں، اور ہم مختلف موضوعات پر گفتگو بھی کرتے ہیں۔

اداکارہ نے مزید کہا کہ فرحان واحد اداکار ہیں جن کی وہ انڈسٹری میں واقعی تعریف کرتی ہیں کیونکہ انہیں فرحان کی اداکاری اور ہدایت کاری کی صلاحیتیں پسند ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر