Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہر کی بہتری کے لیے مثبت نیت اور سوچ کا ہونا ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب

Now Reading:

شہر کی بہتری کے لیے مثبت نیت اور سوچ کا ہونا ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب

ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ شہر کی بہتری کے لئے مثبت نیت اور سوچ کا ہونا ضروری ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب کی کراچی پریس کلب آمد ہوئی ہے۔

پریس کلب کے عہدیداران نے بیرسٹر مرتضی وہاب کا استقبال کیا اور ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے پریس کلب میں پھولوں کی نمائش کا افتتاح کیا۔

پھولوں کی نمائش کا انعقاد کے ایم سی اور پریس کلب کے اشتراک سے کیا گیا ہے، اس موقع پر بات کرتے ہوئے کہا کہ پریس کلب کی جانب سے پھولوں کی نمائش کا انعقاد خوش آئند ہے۔

بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا کہ شہر میں پارکس اور باغات کو بحال کررہے ہیں، کئی برسوں سے بند پڑے پارکس کو ہم نے بحال کیا ہے۔

Advertisement

بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا کہ شہر کی بہتری کے لئے مثبت نیت اور سوچ کا ہونا ضروری ہے، کراچی کا اصل مقام بحال کرنے کے لئے کام کررہے ہیں۔

واضح رہے کہ افتتاح کے موقع پر صدر کراچی پریس کلب فاضل جمیلی، سیکریٹری محمد رضوان بھٹی اور اراکینِ مجلسِ عاملہ بھی موجود تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر