Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم اور انکی اہلیہ کے حوالے سے افواہیں پھیلانے والوں کو شرم آنی چاہیے، فیصل جاوید

Now Reading:

وزیراعظم اور انکی اہلیہ کے حوالے سے افواہیں پھیلانے والوں کو شرم آنی چاہیے، فیصل جاوید
فیصل

فیصل جاوید خان کا کہنا ہےکہ وزیراعظم اور ان کی اہلیہ کے حوالے سے افواہیں پھیلانے والوں کو شرم آنی چاہیے۔

پی ٹی آئی کے رہنما اور سینیٹر فیصل جاوید خان نے سوشل میڈیا پر جاری اپنی ٹوئٹ میں کہاکہ وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ خاتون اوّل کے حوالے سے بے بنیاد ،غلط ، من گھڑت خبریں اور افواہیں پھیلائی گئی۔

ان کا کہنا تھا کہ ایسا کرنے والوں کو شرم آنی چاہیے۔

 سینیٹر فیصل جاوید خان نے اپنی ٹوئٹ میں مزید کہاکہ عمران خان کی فیملی اور ذاتی زندگی پر جھوٹ گھڑنا ہمیشہ سے گھٹیا سیاست کرنے والوں کا وطیرہ رہا ہے۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہبا زگل نے ٹوئٹر پر جاری اپنی ٹوئٹ میں کہاکہ ابھی بھی جو لوگ خاتون اوّل کے بارے جھوٹی خبریں پھیلا رہے ہیں ان کے خلاف سخت قانونی چارہ جوئی کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: افغانستان میں طالبان کی حکومت کو آج یا کل تسلیم کرنا ہی پڑے گا، وزیراعظم

یہ بھی پڑھیں: اپوزیشن کاوزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع نہ کروانے کا فیصلہ

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر