Advertisement
Advertisement
Advertisement

‘سیاسی ملاقاتوں میں ہی مصروف رہے تو عوام سیاستدانوں پر اعتبار کرنا چھوڑ دینگے’

Now Reading:

‘سیاسی ملاقاتوں میں ہی مصروف رہے تو عوام سیاستدانوں پر اعتبار کرنا چھوڑ دینگے’
چوہدری شجاعت

چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہےکہ صرف سیاسی ملاقاتوں میں ہی مصروف رہے توغریب عوام سیاستدانوں پر اعتبار کرنا چھوڑ دیں گے۔

مسلم لیگ ق کے قائد چوہدری  شجاعت حسین کا کہنا ہےکہ آج کل ملک کے اندر خاص طور پر لاہور میں سیاسی ماحول بنا ہوا ہے، ہر جماعت کے لیڈر مختلف باتیں کر رہے ہیں اور اپنی اپنی جماعتوں کے موقف بیان کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن، آصف علی زرداری اور شہبازشریف ہمارے گھر ملاقات کیلئے آئے جس میں ہر قسم کے معاملات پر بات چیت ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں: تحریک عدم اعتماد عوام کی خواہش پر لا رہے ہیں، شہباز شریف

مسلم لیگ ق کے قائد نے مرکزی سیاسی رہنماؤں کیساتھ ہونے والی ان ملاقاتوں کے بارے میں مزید بتایاکہ بیس بیس، پچیس پچیس سال پرانے واقعات یہاں تک کہ میاں نوازشریف کے متعلق بھی بڑی تفصیل کے ساتھ باتیں ہوئیں۔

Advertisement

انہوں نے کہاکہ ان ملاقاتوں میں بعض تجاویز بھی زیر غور آئیں جن کا اس موقع پر ذکر قبل از وقت ہو گا۔

چوہدری  شجاعت حسین نے کہا کہ اگر معاشی حالات درست نہ کیے اور بے روز گاری کا مسئلہ حل نہ کیا تو تمام سیاستدانوں کی سیاست ختم ہو جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ جو لوگ ہماری خدمت کرتے ہیں ان کے مسائل کو بھی سننا چاہئے، معاشی حالات کو سب سے زیادہ اہمیت دی جانی چاہئے۔

یہ بھی پڑھیں: پیوٹن یوکرین کی حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کریں گے، امریکی وزیر خارجہ

یہ بھی پڑھیں: روس کا یوکرین پر حملوں کا سلسلہ جاری، 137 ہلاکتوں کی تصدیق

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر اعظم کی دوحہ میں سعودی ولی عہد سے ملاقات؛ فیلڈ مارشل بھی موجود
دوحہ میں عرب اسلامی ہنگامی اجلاس؛ وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں
صدر مملکت کا دورہ چین کے موقع پر شنگھائی الیکٹرک کے چیئرمین سے ملاقات
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 31 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
کیش لیس اکانومی؛ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
کراچی، لانڈھی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ماں بیٹا جاں بحق، ایک زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر