Advertisement
Advertisement
Advertisement

صرف ایک کپڑا دھونے والی چھوٹی واشنگ مشین

Now Reading:

صرف ایک کپڑا دھونے والی چھوٹی واشنگ مشین

ضرورت ایجاد کی ماں ہے یہی وجہ جب بھی کسی شے کی ضرورت محسوس کی گئی ایجاد کرلی گئی ایسی ہی ایک چھوٹی سی مشین بنائی گئی ہے جس میں کم سرف اور کم پانی میں ایک جوڑا بھی دھو یا جاسکتا ہے۔

اس واشنگ مشین کے پیچھے کے جو سوچ کار فرما ہے وہ یہ ہے کہ ایک جوڑا میلا ہواور اسے ہی پہن کر جانا ہوتومشکل ہوجاتا ہے کیونکہ گھروں میں اکثر تمام میلے کپڑوں کو ایک ساتھ جمع کر کے مشین میں دھویا جاتا ہے تاکہ پانی، وقت، سرف اوربجلی کو بچایا جاسکے۔ دوسری صورت میں اگر آپ کہیں سیاحتی مقام پر گئے ہو اور وہاں میلے کپڑوں کو دھونے کی ضرورت پیش آجائیں تب بھی آپ اس مسئلے کا حل تلاش کرنے کا سوچتے ہیں کہ ان کپڑون کو کیسے دھویا جائے۔

تاہم اب اس مشکل کا حل تلاش کر لیا گیا ہے اور وہ ہے پورٹ ایبل مشین، یہ مشین کس طرح کام کرتی ہے اور اس کی قیمت کیا ہے۔

اس حیرت انگیز مشین کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ اس کا ٹب تہہ کر کے رکھا جاسکتا ہے اور تہہ ہونے کے بعد یہ ایک بلکل ایک ٹرے کی شکل اختیار کر لیتا ہے، واضح رہے کہ ٹب کے نچلے حصے میں ایک مشین لگائی جاتی ہے جو 220 وولٹ پر بھی آسانی چل جاتی ہے۔ اس چھوٹے سے ٹب میں ایک وقت میں ایک قمیض یا بچو کو ایک دو کپڑے دھوئے جاسکتے ہیں۔

اس چھوٹی سی واشنگ مشین کی ایک اور خاص بات یہ ہے کہ اس میں یو ایس بی کی طرح کا تار نصب ہے جس کی مدد سے اسے مابائل کے چارجر یہاں تک کہ پاور بینک سے منسلک کر کے بھی چلائی جاسکتی ہے۔

Advertisement

قیمت کتنی ہے؟

اس پوٹیبل مشین کی باڈی پلاسٹک اور ربر کی ہے یہی وجہ ہے کہ یہ جلدی خراب نہیں ہوتی اور نہ ہی لیک یا زیادہ گندی ہوتی ہے۔ اس مشین کی قیمت 2500 اور ٹب کے ساتھ پورا سیٹ 5500 میں مارکیٹ میں دستیاب ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر