تیز رفتاری کے باعث کار بے قابو ہو کر راہ گیروں پر چڑھ دوڑی جس کے نتیجے میں 3 افراد شدید زحمی ہوگئے۔
سیالکوٹ میں تھانہ نیکا پورہ کے علاقے اسلام آباد چوک میں خوفناک حادثہ پیش آیا جہاں امیر زادے کی تیز رفتار کار نے 3 لوگوں کو زندگی موت کی کشمکش میں ڈال دیا۔
تیز رفتاری کے باعث کار بے قابو ہو کر راہ گیروں پر چڑھ دوڑی جس کے نتیجے میں 3 افراد شدید زحمی ہوگئے۔
تیز رفتار کار کے راہگیروں کو کچلنے کی فوٹیج بول نیوز نے حاصل کر لی جس میں دیکھا گیا کہ ایک کار تیزی سے بے قابو ہوکر 3 راہ گیروں کو کچل دیتی ہے۔
خوفناک حادثے میں 3 افراد شدید زخمی ہوجاتے ہیں جنہیں لوگوں نے طبی امداد کے لئے قریبی اسپتال منتقل کیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جاری ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
