Advertisement
Advertisement
Advertisement

ورلڈ کپ میں ہمارا پہلا ہدف سیمی فائنل تک رسائی ہے، بسمہ معروف

Now Reading:

ورلڈ کپ میں ہمارا پہلا ہدف سیمی فائنل تک رسائی ہے، بسمہ معروف

پاکستان وومیز کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف نے کہا ہے کہ آئی سی سی  ورلڈ کپ کے میگا ایونٹ میں ٹیم کا پہلا ہدف سیمی فائنل ہے۔

مقامی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بسمہ معروف نے کہا کہ نیوزی لینڈ میں ہونے والے آئی سی سی وومینز ورلڈ کپ کا میگا ایونٹ ہمیں اپنا نام بنانے کا بہترین موقع فراہم کرے گا۔

پاکستان وومینز کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف نے کہا کہ میگا ایونٹ ہماری ٹیم کے لئے ایک چیلنج ہے کیونکہ ہماری ٹیم نے اس میگا ایونٹ میں کبھی سیمی فائنل تک رسائی حاصل نہیں کی۔

بسمہ معروف نے کہا کہ ہماری ٹیم کو تجربہ کھلاڑیوں کی خدمات حاصل ہے اس مرتبہ ہم تاریخ بدلنے کی کوشش کریں گے۔

Advertisement

بسمہ معروف نے مزید کہا کہ اسکواڈ میں جویریہ خان ، ندا ڈار ، فریال بیگ اور انعم امین شامل جو تمام بہترین کھلاڑی ہیں، جبکہ عالیہ ریاض اور عمیمہ سہیل بھی اپنا ٹیلنٹ میگا ایونٹ میں دکھانے کے لئے بے چین ہیں۔

پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان کا کہنا تھا کہ گزشتہ 5 سال سے ہماری ٹیم نے کئی اتار چڑھاؤ دیکھے ہیں ، خاص طور پر کورونا کے بعد ہماری ٹیم بکھر سی گئی تھی، لیکن ہم اس ایونٹ سے نئی شروعات کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر