Advertisement
Advertisement
Advertisement

علی گل پیر آج ویلنٹائن ڈے کے موقع پر رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گے؟

Now Reading:

علی گل پیر آج ویلنٹائن ڈے کے موقع پر رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گے؟

پاکستان کے معروف کامیڈین، گلوکار، اداکار و میزبان علی گُل پیر ویلنٹائن ڈے کے موقع پر کیا شادی کرنے جا رہے ہیں؟

علی گُل پیر  کے حوالے سے یہ خبریں گردش کررہی ہیں کہ وہ آج ویلنٹائن ڈے کے موقع پر رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گے۔

علی گل پیر، انسٹاگرام

علی گل پیر کی شادی سے متعلق قیاس آرائیاں کی14 فروری کی تاریخ کے ساتھ ایک اینی میٹڈ کارڈ شیئر کیے جانے کے بعد ہونا شروع ہوئیں۔

علی گل پیر نے بتایا کہ میری شادی نہیں ہورہی بلکہ یہ ان کے آنے والے پہلے گانے ’کزن دھزن‘ کا پوسٹر ہے۔

Advertisement

علی گل پیر بتایا کہ ان کا پہلا گانا کزن سے شادی کے رواج پر مبنی ہوگا۔

 انہوں نے بتایا کہ مجھے ہمیشہ یہ مضحکہ خیز لگتا ہے کہ ہم جس کزن کے ساتھ ایک ساتھ کھیلتے بڑے ہوتے ہیں اور اچانک ایک دن ہمارے والدین ہماری شادی کا فیصلہ کر لیتے ہیں۔

تاہم علی گل پیر کا پہلا گانا ’کزن دھزن‘ آج ریلیز کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ علی گل پیر نے منگنی کی تھی

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر