Advertisement
Advertisement
Advertisement

کنول آفتاب کی غلاف کعبہ ہاتھ میں لئے خوبصورت تصویر

Now Reading:

کنول آفتاب کی غلاف کعبہ ہاتھ میں لئے خوبصورت تصویر

کنول آفتاب پاکستان کا شمار پاکستان کی دوسری ٹک ٹاکر میں ہوتا ہے وہ پاکستان میں جنت مرزا کے بعد سب سے فالورز رکھنے والے ٹک ٹاکر ہیں۔ جبکہ گزشتہ کئی برسوں سے وہ ایک نجی ویب چینل پر میزبانی کے فرائض انجام دے رہی ہیں۔

کنول آفتاب نے تقریباً ایک سال قبل مشہورٹک ٹاکر ذوالقرنین سکندر سے نکاح کیا تھا جبکہ ان کی رخصتی گزشتہ ماہ میں انجام پائی تھی۔

واضح رہے کہ کنول آفتاب نہایت نرم مجزاج رکھتی ہیں اورہر ایک کے ساتھ بہت جلد گھل مل جاتی ہیں۔

Advertisement

شادی کے بعد دونوں عمرے کی ادائیگی کےلئے روانہ ہوئے، اور وہاں سے  کئی یادگار تصاویر اپنے مداحوں کے ساتھ  شیئر کیں۔

تاہم حال ہی میں انہوں نے غلاف کعبہ ہاتھ لئے ایک تصویر شیئر کی جس کے متعلق کہا گیا ہے یہ انہیں تحفہ میں دیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ انہوں اس مقدس ترین تحفہ کے ملنے پر اللہ کا شکر ادا کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر