Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹینکر کی مرمت کرتے ہوئے 3 مزدور جاں بحق

Now Reading:

ٹینکر کی مرمت کرتے ہوئے 3 مزدور جاں بحق

ٹینکر کی مرمت کرتے ہوئے 3 مزدور جاں بحق ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک حادثہ سرگودھا میں فروکہ میں مقامی شوگر ملز کے قریب پیش آیا، جہاں ٹینکر کی مرمت کے دوران ٹینکر کے نیچے گرنے سے   3 مزدور جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ مزدور ٹینکر کی مرمت کر رہے تھے کہ وہ ان پر الٹ گیا جبکہ جاں بحق ہوانے والوں میں محمد سلیم، ممتاز اور سوات سے آنے والا مزدور ممتاز شامل ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واٹر ٹینکر حادثاتی طور پر گرا البتہ قانونی کارروائی جاری ہے۔

 پولیس نے مزید کہا کہ  ٹینکر گرنے سے جانی نقصان ہوا ہے ، لواحقین کے ساتھ رابطہ میں ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ نے پیکا آرڈیننس میں ترامیم کےلیے کمیٹی تشکیل دے دی
شہدائے وطن کی یاد میں الحمرا آرٹس کونسل میں شاندار تقریب
وزیراعظم کا آزادکشمیر کےلیے 23 ارب روپے کے امدادی پیکیج کا اعلان
ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن، پاسپورٹ مافیا کے5ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
’’حکومت یا کوئی اور ریاستی ادارہ عدلیہ کے معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتا‘‘
معطل ہونے والے اراکین کی تنخواہیں اورمراعات روک دی گئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر