Advertisement
Advertisement
Advertisement

گڑیوں کا جنگل، جہاں لوگ دن کے اُجالے میں بھی جانے سے کتراتے ہیں

Now Reading:

گڑیوں کا جنگل، جہاں لوگ دن کے اُجالے میں بھی جانے سے کتراتے ہیں

ایک جرمن فوٹوگرافر کو آسیب زدہ دکھنے والے کھلونوں سے بھری ایک جگہ ملی ہے جسے “گڑیوں کا جنگل” کا نام دیا گیا ہے۔

ان کھلونوں میں سے کچھ رو رہے ہیں، کچھ مسکرا رہے ہیں، لیکن سب یکساں طور پر انتہائی خوفناک نظر آتے ہی

میلی ویلٹ ڈیر فوٹوگرافی کا فیس بک پیج چلانے والے فوٹوگرافی کے شوقین کا دعویٰ ہے کہ انہیں اصل میں یہ سائٹ پانچ سال پہلے ملی تھی، لیکن سالوں بعد بھی اس جنگل کو کسی نے چھوا تک نہیں اور یہ ویسا کا ویسا ہی ہے۔

تصویروں کی اس سیریز کو پریشان کن تصویری وارننگ کے ساتھ آن لائن پوسٹ کیا گیا تھا، کیونکہ اس میں گڑیاوں کو درختوں سے بندھا، کیچڑ سے سنا، یا گلے سے لٹکا ہوا دکھایا گیا ہے۔

 

Advertisement

ان میں سے کچھ کو پھانسی دی گئی ہے اور ان کے چہرے کے تاثرات چیخنے والے ہیں، جبکہ کچھ کے سر قلم کئے گئے ہیں یا خوفناک جوکروں کی طرح پینٹ کیا گیا ہے۔

 

میلی کا کہنا ہے کہ “اصل میں اس جگہ کو ایک جیو کیشے کے طور پر ڈیزائن کیا گیا ہے، یہ جگہ پرانی جگہیں تلاش کرنے والوں اور فوٹوگرافروں میں بھی بہت مشہور ہے۔

 

یہ خوفناک جنگل بے شک ایسی جگہوں کے بہادر متلاشیوں کے میں مقبول ہوسکتی ہے، لیکن دیگر کو رات کے وقت اس جگہ کا دورہ کرنے سے بہت زیادہ ڈرا دیا گیا ہے۔

 

Advertisement

صارفین میں سے ایک کا کہنا ہے کہ میں رات کو یہاں جانے سے ڈروں گا۔

 

جبکہ ایک اور نے کہا کہ “ایک ہی وقت میں کتنا خوفناک اور خوبصورت ماحول ہے۔”

 

ایک اور سوشل میڈیا صارف نے لکھا کہ “مجھے لگتا ہے میں وہاں صرف روشنی میں ہی جاؤں گا اور وہ بھی اکیلا نہیں۔”

 

Advertisement

تو کیا آپ اس جنگل میں رات بسر کر پائیں گے؟

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر