Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت پنجاب کا ایک اور وعدہ پایہ تکمیل، صحت کے شعبے میں انقلاب

Now Reading:

حکومت پنجاب کا ایک اور وعدہ پایہ تکمیل، صحت کے شعبے میں انقلاب
پنجاب حکومت

پنجاب حکومت کا پی ٹی آئی کو 19 مارچ کے جلسے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ

حکومت پنجاب نے ایک اور منصوبے کو وعدہ پایہ تکمیل تک پہنچایا دیا ہے، صحت کے شعبے میں انقلاب آیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملتان ڈویژن سمیت پورے جنوبی پنجاب میں قومی صحت کارڈ کا اجراء کردیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق تمام شہریوں کے شناختی کارڈ کو صحت کارڈ کا درجہ دے دیا گیا، نیا پاکستان قومی صحت کارڈ گھر کے سربراہ کو جاری کیا جارہا ہے اور ہر خاندان کیلئے 10 لاکھ روپے کی رقم مختص کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں؛ وزیر اعظم کی صحت کارڈ سے متعلق عوام میں شعور اجاگر کرنے کی ہدایت

ذرائع نے بتایا کہ اہلیت جاننے کیلئے شہری 8500 پر ایس ایم ایس کرسکتے ہیں اور مزید کسی بھی معلومات کیلئے ہیلپ لائن نمبر 09009-0800 پر کال کریں۔

Advertisement

صحت کارڈ پر کن بیماریوں کا علاج کیا جاتا ہے؟

صحت سہولت پروگرام کے تحت ایک خاندان کے تمام افراد کے لیے 10 لاکھ روپے سالانہ مقرر کیے گئے ہیں، تاہم اس کا طریقہ کار یہ ہے کہ گھر کے کسی ایک فرد پر یہ تمام رقم خرچ نہیں کی جاتی بلکہ اس میں خاندان کے ہر فرد کے لیے ایک حد مقرر کر دی گئی ہے۔

اس پروگرام کی دستیاب معلومات کے مطابق ترجیحی علاج میں بیماریوں کی فہرست یہ ہے۔ امراض قلب اور شریان، اتفاقیہ اور حادثاتی علاج، ثانوی سطح کی بیماریوں کی پیچیدگی کی صورت میں ریفرل، ذیابیطس کی پیچیدگیاں، گردے کی پیوندکاری، مصنوعی بازو یا ٹانگ، ہر قسم کا کینسر، گردے اور مثانے کی بیماریاں بشمول ڈائلیسس، چھاتی کے سرطان کی اسکریننگ اور نیورو سرجری۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شاعر مشرق علامہ اقبالؒ کا 148واں یوم ولادت آج ، صدر اور وزیر اعظم کا خراج عقیدت پیش
ہمیں متحد ہوکر عالم اسلام کیلئے لڑائی لڑنی ہوگی، خواجہ آصف
شہر قائد میں دھند کا راج، حد نگاہ 5 کلو میٹر تک محدود
27 ویں ترمیم : حکومت اور اتحادی جماعتوں کے بڑی بیٹھک آج ہوگی
صدر زرداری سے فضل الرحمان کی اہم ملاقات ، 27 ویں ترمیم پر تفصیلی بات چیت
27 ویں آئینی ترمیم اگلے ہفتے تک قومی اسمبلی سے منظور ہو جائے گی ، خواجہ آصف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر