Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی، کورنگی کاز وے ندی پر 100 سے زائد شہری ایک ساتھ لٹ گئے

Now Reading:

کراچی، کورنگی کاز وے ندی پر 100 سے زائد شہری ایک ساتھ لٹ گئے

 

Advertisement

کراچی کے علاقے کورنگی کاز وے ندی پر 100 سے زائد شہری ایک ساتھ لٹ گئے۔

کورنگی انڈسٹریل ایریا کاز وے کے قریب ناکہ لگاکر وارداتیں ہوئیں، جدید ہتھیاروں سے لیس 8 رکنی گروہ نے 100 سے زائد شہریوں سے لوٹ مارکی۔

پولیس 25 منٹ تاخیر سے پہنچی جب کہ ایس ایچ او کورنگی انڈسٹریل ایریا کا ندی کے اطراف ناکام آپریشن  ہوا۔

Advertisement

متاثرین کا کہنا ہے کہ ملزمان ٹریفک جام کرکے لوٹ مار کرتے رہے، ملزمان خواتین کے زیورات نوچتے رہے، جدید ہتھیاروں سے لیس 8 رکنی گروہ وارداتوں کے بعد فرار ہوگیا، کاز وے کے قریب وارداتیں معمول کا حصہ ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افغانستان کی جگہ زمبابوے سہ ملکی سیریز میں شامل ہوگیا
افغانستان نے تمام احسانات فراموش کر کے جارحیت کی ، شاہد آفریدی
پیپلزپارٹی  نے وفاقی حکومت کو وعدوں پر عملدرآمد  کے لئے  ایک ماہ کی مہلت  دیدی
ملک کو معاشی دفاعی و سفارتی لحاظ سے مستحکم کر دیا ، وزیراعظم شہباز شریف
حکومت کی پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر کابینہ میں شمولیت کی دعوت
شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کا خود کش حملہ ناکام بنادیا، 4 دہشتگرد جہنم واصل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر