Advertisement
Advertisement
Advertisement

عدم پیشی پر وسیم اختر کے ناقابل ضمانت وارنٹ  گرفتاری جاری

Now Reading:

عدم پیشی پر وسیم اختر کے ناقابل ضمانت وارنٹ  گرفتاری جاری
وسیم اختر

کراچی کی انسداد دہشت گری کی عدات نے عدم پیشی پر سابق میئر کراچی وسیم اختر کے ناقابل ضمانت وارنٹ  گرفتاری جاری کر دیے۔ 

تفصیلات کے مطابق دہشت گردوں کےعلاج معالجے سے متعلق کیس میں اے ٹی سی نے وسیم اختر کو گرفتار کر کے 12 مارچ کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔

وسیم اختر کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے ریمارکس دیے کہ اب وارنٹ گرفتاری جاری ہو چکے ہیں۔

یہ خبر بھی پڑھیے :

کراچی کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ جنوبی میں سرکاری ملازمت دینے کی آڑ  میں مبینہ فراڈ کرنے سے متعلق کیس کی سماعت کرتے ہوئے عدالت نے ملزم عبدالکریم اور عبدالرزاق کی قبل از گرفتاری ضمانت میں 4 مارچ تک توسیع کردی۔

Advertisement

مدعی مقدمہ نے عدالت کے سامنے مؤقف پیش کیا کہ ملزم نے ہمیں سرکاری نوکری دینے کیلئے ساڑھے 21 لاکھ روپے لیے ہیں۔ ملزم نے ہمیں ایک جعلی آرڈر بنا کر دیا تھا۔

مدعی مقدمہ نے مؤقف پیش کیا کہ جب جوائننگ کرنے گئے تو پتا چلا آرڈر جعلی یے۔ پیسے واپس مانگے تو ملزم دھمکیاں دینے لگا۔

درخواست گزار نے عدالت کو بتایا کہ ملزم ڈی سی کورنگی آفس میں سرکاری ملازم ہے۔

واقعے کا مقدمہ سٹی کورٹ تھانے میں درج ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ سعودی عرب پہنچ گئے
حکومت کا سیلاب متاثرین کیلئے 24 سے 48 گھنٹوں میں ریلیف پیکج لانے کا اعلان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج؛ تاریخ میں پہلی بار فعال اکاؤنٹس کی تعداد ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا رضی دادا کے ساتھ اظہارِ یکجہتی
پاکستانی تجارت کو بڑا دھچکا، تمام شعبوں کی مجموعی برآمدات مزید گر گئیں
خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ 5 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد جہنم واصل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر