Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت کا 2022 میں 14 عام تعطیلات کا اعلان

Now Reading:

حکومت کا 2022 میں 14 عام تعطیلات کا اعلان
تعطیل

حکومت نے 2022 میں 14 عام تعطیلات کا اعلان کردیا۔

کابینہ ڈویژن نے سال 2022 کی سرکاری تعطیلات کا شیڈول جاری کردیاہے۔

کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر، 23 مارچ یوم پاکستان، یکم مئی یوم مزدور کی تعطیلات ہوں گی

اس کے علاوہ 3، 4، 5 مئی عید الفطر، 10، 11، 12 جولائی عید الاضحی 7، 8 اگست عاشورہ محرم کی تعطیلات ہوں گی۔

شیڈول کے مطابق 14 اگست یوم آزادی، 9 اکتوبر عید میلاد النبیؐ، 25 دسمبر یوم قائد اعظم کے موقع پر سرکاری تعطیلات ہوں گی۔

Advertisement

واضح رہےکہ 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پرحکومت نے عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت کا 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چیئرمین پی ٹی اے نے عہدے سے ہٹائے جانے کے فیصلے کو چیلنج کردیا
مریض پر نفسانی خواہش کو ترجیح دینے والے ڈاکٹر کو بحال کر دیا گیا
صدر کی چینی قیادت سے ملاقات، پاک چین تعلقات مزید گہرے کرنے پر اتفاق
پوسٹ پہلگام – مئی 2025 کی تقریب رونمائی ، عطا اللہ تارڑ اور دیگر مقررین کا خطاب
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
پاکستان کی معیشت کو ڈیجیٹل خطوط پر استوار کرنا وقت کی ضرورت ہے، وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر