Advertisement
Advertisement
Advertisement

اعلیٰ عدلیہ کو قومی معاملات پر نوٹس لینا چاہیے، بلاول

Now Reading:

اعلیٰ عدلیہ کو قومی معاملات پر نوٹس لینا چاہیے، بلاول

 بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہےکہ اعلیٰ عدلیہ کو قومی معاملات پر نوٹس لینا چاہیے۔

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے لاہور ہائیکورٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ بدترین دورسےگزررہی ہے، پارلیمنٹ توقعات کے مطابق کام نہیں کررہی،عمران خان کےدورمیں پاکستان جمہوریت سے دورہو رہا ہے۔

انہوں نے کہاکہ پیپلزپارٹی نے عدلیہ کی بحالی میں کردار ادا کیا، قانون کی بالادستی کے بغیر جمہوریت ممکن نہیں۔

چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہاکہ ذوالفقارعلی بھٹوکا عدالتی قتل کیا گیا، ذوالفقارعلی بھٹوآج بھی عوام کےدلوں میں ہیں، آصف زرداری اور بےنظیر بھٹوپربھی بےبنیاد مقدمات بنائےگئے۔

یہ بھی پڑھیں : طلبا کی شکایات پر اسکالر شپس کا جدید نظام متعارف کرایا، وزیراعظم

Advertisement

بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ عدالتوں نے والد اور والدہ کوباعزت بری کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ قانون ریاست اورعوام کےدرمیان پل کاکرداراداکرتاہے، قانون کےبغیرکوئی ریاست قائم نہیں رہ سکتی، ملک میں قانون کی بالادستی ضروری ہے۔

بلاول بھٹو نے کہاکہ ذوالفقارعلی بھٹو نے ملک کو جمہور یت اورآئین کا تحفہ دیا، پیپلزپارٹی نےعوام کوووٹ کا حق دیا، ملک میں ہماری امیدوں کے برعکس نظام چلایا جا رہا ہے ۔

 یہ بھی پڑھیں : تیل کی قیمتوں میں کمی کیلئے اپوزیشن کے پاس کوئی جادو کا چراغ ہے تو بتا دیں، فواد چوہدری

یہ بھی پڑھیں : ‘جو ملک معاشی طور پر مستحکم نہ ہوں دنیا انکی بات سنتی ہے لیکن توجہ نہیں دیتی’

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر