جہانگیر ترین
سیاسی رہنما جہانگیر ترین کی طبیعت خراب ہوگئی۔
ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین کی کینسر کے پرانے مرض کی وجہ سے دوبارہ طبیعت خراب ہوئی۔
جہانگیر ترین تین دن تک بیماری کے باعث لاہور کے نجی اسپتال میں زیر علاج رہے۔ تاہم اب انہیں اسپتال سے گھر منتقل کردیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق ڈاکٹروں نے جہانگیر ترین کو مکمل آرام کی ہدایت کی ہے۔
واضح رہےکہ جہانگیر ترین اپنے مرض کے باعث بیرون ملک بھی زیر علاج رہ چکے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان عالمی سطح پر کسی گروپ کا حصہ نہیں، وزیراعظم
یہ بھی پڑھیں: اپوزیشن کا حکومت کے خلاف بڑا اقدام، صدر کے مواخذے کا بھی منصوبہ
یہ بھی پڑھیں : آپریشن ردالفساد کے 5 سال مکمل
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
