بولی وڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور خان سوشل میڈیا پر لذیذ کھانوں کے ساتھ ویڈیوز ڈال کر پھنس گئی ہیں اور ایسی پھنسی ہیں کہ انہیں بریانی اور حلوے کو خیرباد کہنا پڑ گیا۔
کرینہ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں، اپنی فیملی کے ساتھ ساتھ وہ لذیذ کھانوں کی تصاویر اور ویڈیوز بھی شیئر کرتی رہتی ہیں۔
حال ہی میں انہوں نے دو ویڈیوز شیئر کیں، ایک ویڈیو بریانی اور دوسری حلوے کی تھی۔ ویڈیوز شیئر کرنے کے بعد انہیں یاد آیا کہ یہاں انہیں کوئی دیکھ رہا ہے جو اچھی طرح سے ان کی کلاس لے سکتا ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
کرینہ کو ڈر کسی اور کا نہیں بلکہ اپنی یوگا انسٹرکٹر کا تھا۔ پھر کیا تھا، انہوں نے اس کے فوراً بعد ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ گھر کے ٹیرس پر یوگا کرتی دکھائی دے رہی تھیں۔
ویڈیو کے کیپشن میں انہوں نے لکھا، جب آپ کی یوگا انسٹرکٹر آپ کو انسٹاگرام پر فالو کرتی ہو، تو سمجھ لیں کہ یہ وقت بریانی اور حلوے کو بائی بائی کہنے کا ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
کرینہ کی پوسٹ دیکھنے کے بعد مداح سمجھ چکے ہیں کہ بیبو کھانے کی کافی شوقین ہیں۔ فینز کے ساتھ وہ اکثر لذیذ کھانوں کی تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں۔
دوسری جانب اگر کرینہ کے ورک فرنٹ کی بات کریں تو بیٹے جیہہ کی پیدائش کے بعد سے وہ فلموں سے دور ہیں۔ اس سال وہ جلد ہی ریلیز ہونے والی فلم لال سنگھ چڈھا میں نظر آنے والی ہیں۔ فلم میں ان کے ساتھ عامر خان بھی نظر آئیں گے۔
اس کے علاوہ بیبو، او ٹی ٹی پر بھی ڈیبیو کریں گی۔ وہ سجائے گھوش کے ساتھ ایک پروجیکٹ میں ساتھ نظر آنے والی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
