فروغ نسیم نے کہا ہے کہ بھارت نے گھناؤنی حرکت کر کے بلوچستان میں وکیلوں کو شہید کیا۔
وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایڈمنسٹریشن آف جسٹس پر بالکل فوکس نہیں کیا گیا، جب سے وزیر قانون بنا ہوں کوشش یہی ہے کہ ٹربیونلز کی حالت بہتر کی جائے۔
انہوں نے کہا کہ بھارت نے گھناؤنی حرکت کرتے ہوئے بلوچستان میں وکیلوں کو شہید کیا، اس اقدام سے ججز کی تعداد میں ایک خلا آیا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
