Advertisement
Advertisement
Advertisement

گوگل فوٹوز میں ’’چپس فیچر‘‘ کی آزمائش شروع

Now Reading:

گوگل فوٹوز میں ’’چپس فیچر‘‘ کی آزمائش شروع

گوگل فوٹوز اور لینس دو اہم فیچر ہیں لیکن اب ان دونوں کے ملاپ سے چپس نامی فیچر کی آزمائش شروع ہوگئی ہے جس سے آپ تصویر میں موجود ٹیکسٹ الگ کرسکیں گے۔

اگرچہ یہ آپشن گوگل فوٹوز میں پہلے سے ہی موجود ہے لیکن اس آپشن میں ٹیکسٹ الگ دکھائی دیتا تھا۔ لیکن اب نئے فیچرز کے تحت آپ ٹیکسٹ کاپی کرسکتے ہیں، سن سکتے ہیں ، نشان زد کرسکتے ہیں اور اسے تصویر سے نکال بھی سکتے ہیں ۔ اس طرح عین اوسی آر کا آپشن آپ کے سامنے آجاتا ہے۔

یعنی اگر کسی وزیٹنگ کارڈ کی تصویر آپ کو موصول ہوتی ہے تو اب چپس آپشن کی بدولت اس کارڈ سے پتا ٹیکسٹ کی صورت میں نکالا اور الگ کیا جاسکتا ہے۔ اس طرح دیگر شارٹ کٹ بھی پیش کئے گئے ہیں جو آپ کے کام کو تیز اور سہل بناسکتے ہیں۔

Advertisement

گوگل فوٹوز اور لینس کے جدید ترین ورژن استعمال کرنے والے کچھ صارفین کو چپس کی بی ٹا آزمائش کی پیشکش کی گئی ہے جس کےبعد اس تبدیلی کو مزید بہتر بنایا جاسکے گا۔ اگر آپ دیکھنا چاہتے ہیں کہ یہ آپشن آپ کے لیے بھی ہے تو گوگل پلے اسٹور سےفوٹوز اور گوگل لینس کا اپ ڈیٹ ورژن حاصل کیا جاسکتا ہے۔ تاہم آزمائش کے بعد چپس کے فیچر ازخود سامنے آجائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر