Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہمت ہے تو وزیراعظم اسمبلیاں توڑ کر میدان میں ہمارا مقابلہ کریں، بلاول بھٹو

Now Reading:

ہمت ہے تو وزیراعظم اسمبلیاں توڑ کر میدان میں ہمارا مقابلہ کریں، بلاول بھٹو

بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ہمت ہے تو وزیراعظم اسمبلیاں توڑ کر میدان میں ہمارا مقابلہ کریں۔

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے اوکاڑہ میں لانگ مارچ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ لانگ مارچ میں لوگ ہمارا ساتھ دے رہے ہیں، جہاں سے گزررہے ہیں لوگ ہمارا استقبال کررہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے قافلے میں کارکن اور شہروں کے لوگ بھی شامل ہورہے ہیں، ہمارا مارچ دہشت گردی کے خلاف ہے، ایک ہفتے  سے ہم سڑکوں پر ہیں، پورا پاکستان ہمارے قافلے کا حصہ بن رہا ہے۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ اوکاڑہ کے لوگ مارچ کا حصہ بنیں، ہم سلیکٹڈ اورنااہل وزیراعظم کیخلاف احتجاج کررہے ہیں، ہمارا احتجاج دہشتگردی،مہنگائی اوربیروزگاری کیخلاف ہے۔

چیئرمین پیپلزپارٹی نے کہا کہ حکومت کے آمرانہ طریقہ کار کیخلاف احتجاج کررہے ہیں، وزیراعظم کی وجہ سے دہشتگردی کی آگ پھربھڑک اٹھی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ پولیس کی گھوٹکی میں بڑی کارروائی ، 12 بدنام زمانہ ڈاکو مارے گئے
سیکیورٹی فورسز سے متعلق بیان ، محسن نقوی کا سہیل آفریدی سے معافی کا مطالبہ
صحت کی دیکھ بھال انسان کی پیدائش سے شروع ہوتی ہے، مصطفیٰ کمال
ٹرمپ کی شٹ ڈاؤن پالیسی، سیکڑوں پروازیں معطل، ایئرلائنز مشکلات کا شکار
27 آئینی ترمیم پر مشاورت کیلیے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس دوبارہ شروع
پاک افغان مذاکرات میں پش رفت ، دفتر خارجہ نے ڈیڈ لاک کی تردید کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر