
احسن اقبال تین روزہ دورہ پر چین روانہ
احسن اقبال نے کہا ہے کہ اب ہمیں کسی کرسی کا لالچ نہیں۔
مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ شکست عمران نیازی کا مقدر بن چکی ہے، پاکستان دنیا کا ایک ترقی یافتہ ملک بنے گا۔
انہوں نے کہا کہ آج نواز شریف کی قیادت میں ہم جوجدوجہد کررہے ہیں، یہ حکومت گرانے یا بنانے کی جدوجہد نہیں ہے، یہ جدوجہد پاکستان کو ایک کامیاب ریاست بنانے کی ہے۔
احسن اقبال نے کہا ہے کہ اب ہمیں کسی کرسی کا لالچ نہیں، چاہتے ہیں کہ ہم بچوں کو ایک معاشی طور پر مضبوط ملک دے کر جائیں، جو ملک اپنے آئین پر چلتا ہے وہ مضبوط ہوتا ہے، جس ملک کو آئین پر نہیں چلایا جاتا وہ ملک کمزور ہوجاتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News