Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی فیشن ڈیزائنر کا بیٹا ہراسانی کے جرم میں گرفتار

Now Reading:

بھارتی فیشن ڈیزائنر کا بیٹا ہراسانی کے جرم میں گرفتار

جنسی ہرسانی قابل سزا جرم ہےور آج کل بہت سے ایسے واقعات سامنے آرہیں جن میں کئی معروف شخصیات ہرسانی میں ملوث ہونے کی سبب گرفتارکی جارہی ہیں۔ ایسا ہی ایک واقعہ بھارت میں پیش آیا جہاں معروف بھارتی کوریوگرافر اور فیشن ڈیزائنر و کنسلٹنٹ کے بیٹے کو اداکارہ کو فحش پیغامات بھیجنے پر گرفتار کرلیا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق پرساد بداپا کے بیٹے ایڈم بداپا کو ایک فلمی اداکارہ کونازیبا اور بےہودہ پیغامات بھیج کر ہراساں کرنے پر جمعہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تاہم رپورٹ میں اداکارہ کا نام ظاہر نہیں کیا گیا ہے۔

بتایا جاتا ہے کہ مذکورہ اداکارہ نے 28 سالہ ایڈم کے خلاف بے ہودہ پیغامات بھیجنے پر کیس درج کرایا تھا۔

پولیس کے مطابق ایڈم بداپا کے خلاف جمعرات کو کیس درج ہوا جس پر اسے آج گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق مذکورہ اداکارہ کو بھی دو برس قبل منشیات کے استعمال پر گرفتار کیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر