 
                                                                              بالی ووڈ کے سپر اسٹارسلمان خان نے اپنی آنے والی نئی فلم ’ٹائیگر تھری‘ کی ریلیز کا اعلان دبنگ انداز میں کردیا۔
سلمان خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ٹائیگر تھری کی پہلی جھلک شئیر کی ہے،جوکہ 21 اپریل 2023 میں سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
اس کلپ میں کترینہ کیف ٹائیگر( سلمان خان) سے پوچھتی ہیں ریڈی (Ready) اور پھر وہ کہتے ہیں ٹائیگر آلویز ریڈی (Tiger always Ready) ۔
اس کے ساتھ ہی کیپشن میں سلمان خان نے اپنے مداحوں کےلئے پیغام بھی لکھا کہ ’سب اپنا اپنا خیال رکھیں‘۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
یہ بھی پڑھیں: مداحوں کا انتظار ختم، شاہ رخ خان نے ’پٹھان‘ کی ریلیز کا اعلان کردیا

مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 