Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں، صدر مملکت

Now Reading:

پاکستان میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں، صدر مملکت
پاکستان میں سرمایہ کاری

صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں۔

صدر مملکت کی برطانوی تجارتی وفد سے ملاقات ہوئی جس دوران ان سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا تھا کہ غیر ملکی سرمایہ کاروں کو پاکستان کے کاروبار دوست ماحول سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔

صدر نے نشاندہی کی کہ پاکستان اور برطانیہ کے درمیان بہترین اقتصادی اور تجارتی تعلقات ہیں۔

انہوں نے کہا کہ برطانوی تاجر پاکستان کی معیشت کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کریں اور حکومت خصوصی سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کر رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت خصوصی اقتصادی اور ٹیکنالوجی زونز اتھارٹی کا قیام عمل میں لائی ہے جبکہ غیر ملکی سرمایہ کاروں کی حوصلہ افزائی کیلئے مراعات فراہم کررہی ہے۔

Advertisement

صدر مملکت نے کہا کہ حکومت سرمایہ کاروں کو پرکشش مراعات کی فراہمی کے ذریعے خصوصی زونز میں سرمایہ کاری کی ترغیب دے رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افغان سفیر کی دفتر خارجہ طلبی ، بھارت افغانستان مشترکہ اعلامیے پر شدید تحفظات کا اظہار
اگر افغانستان سے دراندازی بند نہ ہوئی تو مزید بگاڑ پیدا ہو گا ، خواجہ آصف
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
مصنوعی ذہانت ملک کو ترقی کی نئی بلندیوں تک لے جائے گی، شہبازشریف
فتنہ الخوارج دین کے دشمن، پولیس ٹریننگ سینٹر حملے کے دوران امام مسجد شہید
علی امین گنڈاپور کا تحریری استعفیٰ گورنر ہاؤس کو موصول
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر