سوشل میڈیا پر شاہ رُخ کی تصویر والا ایک پوسٹر وائرل ہو رہا ہے جس نے صارفین کو ہنسنے پر مجبور کر دیا ہے۔
مشہور بھارتی اداکار شاہ رُخ خان کے سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ایک پوسٹر نے انٹرنیٹ صارفین کو ہنسنے پر مجبور کر دیا ہے جس میں ہاتھ، بازو اور پاؤوں کی ٹوٹی ہوئی ہڈیوں کو جوڑنے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔
سوشل میڈیا ایپلیکیشن انسٹا گرام پر ایک حکیم خانے کے پوسٹر کے وائرل ہونے کی خاص وجہ یہ ہے کہ اس میں شاہ رُخ خان کی ہاتھ میں پٹی بندھی ایک تصویر لگی ہوئی ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
پوسٹر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ حکیم کی مشہوری کے ساتھ شاہ رُخ خان کی تصویر ایسے لگائی گئی ہے جیسے کہ اس پاکستانی حکیم نے ہی شاہ رُخ خان کی ٹوٹی ہوئی ہڈی کا علاج کیا ہو۔

یہاں دلچسپ بات یہ ہے کہ شاہ رُخ خان کی اس تصویر کو باقاعدہ سفید پلاسٹر والا بازو ایڈٹ کر کے لگایا گیا ہے۔
سوشل میڈیا صارفین اس مزاحکہ خیز پوسٹ پر خوب قہقہے لگا رہے ہیں اور اس پر بھرپور تبصرے جاری ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
