Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کی معروف اداکارہ نے نقاب کرنا شروع کر دیا

Now Reading:

پاکستان کی معروف اداکارہ نے نقاب کرنا شروع کر دیا

پاکستان کی معروف اداکارہ اور احد رضا میر کی اہلیہ سجل علی کو نقاب میں دیکھ کر ان کے مداح حیران رہ گئے۔

پاکستان کی خوبرو اداکارہ سجل علی نے انسٹاگرام پر نقاب پہنے ایک انسٹا اسٹوری پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انہوں نے سیاہ عبایا پہن رکھا ہے اور چہرے کو نقاب سے مکمل ڈھانپا ہوا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by World of Pakistani Stars 😍 (@starsworld.pk)

Advertisement

سجل علی کو نقاب میں دیکھ کر ان کے مداح بےحد حیران ہیں اور وہ اس کشمکش کا شکار ہیں کہ شاید سجل نے پردہ کرنا شروع کر دیا ہے۔

ایک صارف نے سجل کی ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ لگتا ہے توبہ کرلی۔

ایک صارف نے اداکارہ کی ویڈیو کو ان کے ڈپریشن سے جوڑا اور لکھا کہ وہ مایوس ہیں اور یہی وجہ ہے جب انسان مایوس ہو تو مذہب اور روحانیت کی جانب رخ کرتا ہے۔

جبکہ عائشہ نامی صارف نے لکھا کہ کہیں اداکارہ رمضان ٹرانسمیشن تو نہیں کر رہیں۔

Advertisement

اسکرین گریب

تاہم سجل کی اس ویڈیو میں بیک گراؤنڈ پر گلوکار دانیال ظفر کا اڑھ چلیے گانا بھی سنا جاسکتا ہے جسے دیکھ کر اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ ممکنہ طور پر ویڈیو میں موجود سجل علی کا پہناوا کسی شوٹنگ کے لیے ہے جبکہ اداکارہ نے اس پر خاموشی اختیار کی ہوئی ہے اور اس حوالے سے مداحوں کے لئے کوئی بیان نہیں دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر