Advertisement
Advertisement
Advertisement

مشہور فٹ بالر ابراہیمووچ کا بڑا بیان سامنے آ گیا

Now Reading:

مشہور فٹ بالر ابراہیمووچ کا بڑا بیان سامنے آ گیا

سوئیڈن سے تعلق رکھنے والے مشہور و معروف فٹ بالر ذلاتن ابراہیمووچ کا اپنے مستقبل کے حوالے سے بڑا بیان سامنے آ گیا۔

ابراہیمووچ نے کہا ہے کہ وہ 2022 کے ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنے میں سویڈن کی ناکامی کے باوجود “جب تک ممکن ہو سکے” بین الاقوامی فٹ بال کھیلتے رہیں گے۔

سوئیڈن کے اسٹرائیکر 40 سالہ کھلاڑی منگل کو چورزو میں سویڈن کی پولینڈ کے خلاف 2-0 کے پلے آف فائنل میں آخری 10 منٹ کے متبادل کے طور پر میدان میں آئے۔

ابراہیموچ نے انجری سے متاثرہ سیزن کو برداشت کیا، اور بنا ورلڈ کپ کے اگلے بڑے بین الاقوامی ٹورنامنٹ کے وقت تک وہ 42 سال کے ہو جائیں گے، جرمنی میں یورو 2024 میں وہ کھیل سکتے ہیں۔

اے سی میلان کے اسٹرائیکر نے ایک پریس کانفرنس میں کہا، ’’میں جب تک ہو سکتا ہے جاری رکھوں گا۔

Advertisement

ابراہیمووچ نے کہا کہ  “آپ کو یہاں کوئی مختلف جواب نہیں ملے گا کیونکہ ہم نے یہ میچ نہیں جیتا تھا اور ہم ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی نہیں کر پائے تھے۔

ذلاتن نے کہا کہ میرے لئے سب سے پہلے قومی ٹیم ہے اور پھر اس کے بعد اے سی میلان میرا دوسرا گھر ہے۔

ابراہیموچ صرف پچھلے سال ہی بین الاقوامی سطح پر ریٹائرمنٹ لی تھی.

ابراہیمووچ نے یورو 2016 کے بعد سوئیڈن کے لئے اپنے جوتے کے لیس باندھ لئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر