Advertisement
Advertisement
Advertisement

جنگ کی جھوٹی خبریں چلانے پر 15 سال کی جیل، پیوٹن کا نیا حکم

Now Reading:

جنگ کی جھوٹی خبریں چلانے پر 15 سال کی جیل، پیوٹن کا نیا حکم

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایک نئے بل پر دستخط کر دیئے ہیں جس کے مطابق جنگ کی جھوٹی خبریں چلانے والے کو جیل جانا ہو گا۔

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے جمعے کے روز ایک نئے قانون پر دستخط کیے جس میں روسی فوج کے بارے میں جعلی خبروں کے لیے 15 سال تک قید کی سزا متعارف کرائی گئی ہے۔

اسی تناظر میں ماسکو یوکرین پر اپنے حملے کو آگے بھی بڑھا رہا ہے۔

جمعہ کو قانون سازوں کے ذریعہ اپنایا جانے والا بل، فوج کے بارے میں “جان بوجھ کر غلط معلومات” شائع کرنے والے لوگوں کے خلاف جیل کی مختلف مدت اور جرمانے کی شرائط طے کرتا ہے۔

بل میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ روسی فوج کے خلاف کسی خبر کی تشہیر کے سنگین نتائج برآمد ہوتے ہیں تو اس خبر کے مالک کو سخت سزائیں دی جائیں گی۔

Advertisement

واضح رہے کہ یہ فیصلہ گزشتہ روز ایک نیوز چینل کی جانب سے جنگ کے خلاف اپنی نشریات بند کرنے کے بعد آیا۔

پیوٹن نے ایک بل پر بھی دستخط کیے جس کے تحت روس کے خلاف پابندیاں لگانے کے لیے تین سال تک جرمانے یا جیل کی سزا کی اجازت دی جائے گی. اور ماسکو کو مغربی دارالحکومتوں کی جانب سے حملے پر سخت اقتصادی سزاؤں کا سامنا ہے۔

پچھلے سال روس میں آزاد اور تنقیدی آوازوں کے خلاف ایک بے مثال کریک ڈاؤن دیکھا گیا ہے جو حملے کے آغاز کے بعد ہی شدت اختیار کر گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میکسیکو میں خوفناک ٹریفک حادثہ، تین گاڑیوں کی ٹکر سے 15 افراد کی ہلاکت
اسرائیل عالمی امن کیلیے مسلسل خطرہ ، جنگی جرائم پر جواب دہ ٹھہرایا جائے ، اسحاق ڈار
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
صدر زرداری کا چین کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر