Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیرخزانہ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل ہو گا

Now Reading:

وزیرخزانہ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل ہو گا

وزیرخزانہ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل ہو گا۔

تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل ہو گا جس میں پاکستان ملٹری اکاؤنٹس ڈپارٹمنٹ کیلئے تکنیکی سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری کا امکان ہے۔

اجلاس میں پاک یونیورسٹی آف انجنئیرنگ اینڈ ایمرجنگ ٹیکنالوجی کیلئے تکنیکی گرانٹ، جی ٹوئنٹی ممالک کی جانب سے قرض موخر کے اقدامات اور جھل مگسی فیلڈ سے ایس ایس جی سی ایل کو دوبارہ گیس کی فراہمی کی اجازت کا امکان ہے۔

اس کے علاوہ ماڑی گیس فیلڈ سے ایس این جی پی ایل کو گیس کی فراہمی کی منظوری، کابینہ کی جانب سے رمضان ریلیف پیکج کی سمری منظور کیے جانے اور ایل این جی پائپ لائن منصوبے کیلئے بینک گارنٹی کی منظوری دیے جانے کا امکان ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر