 
                                                                              ممتا کا جذبہ وہ واحد صفت ہے جس میں انسانوں اور جانوروں کے درمیان کوئی فرق نہیں جس طرح انسانوں میں ماں بچوں کو نقصان دینے والی ہر شے سے سے واقف ہوتی ہے اور کوشش کرتی ہے کہ بچے اس سے محفوظ رہے اسی طرح جانوروں میں بھی ماں اسی طرح بچوں پر نثار ہونے کے لئے ہمہ وقت تیار رہتی ہے۔
ایسا ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہورہی ہے جس میں ایک پرندہ اپنے بچوں کو شدید برف باری سے بچانے کے لئے ان کو اپنے پروں کے نیچے لئے ہوئے ہے تاکہ سردی اور برف سے بچے محفوظ رہ سکیں تاہم ماں خود موسم اس سختی کو جھیل رہی ہے لیکن اسے بچوں کا احساس ہے کہ وہ بیمار نہ ہو جائیں آپ بھی یہ ویڈیو دیکھیں۔
Protect what you love 💕
And who can love more than a mother… pic.twitter.com/7s5ycpC8QpAdvertisement— Susanta Nanda IFS (@susantananda3) March 30, 2022
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 