
شیخ رشید
شیخ رشید نے کہا ہے کہ چوراور بھگوڑے وزیراعظم کوشکست نہیں دے سکتے۔
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن ہمارے بندے لے گئی، ارکان واپس آجائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ اتحادی ہمارے ساتھ ہیں، ہمیں ہی ووٹ دیں گے، پیسوں کی خاطرضمیربیچنے والے ذلیل ورسوا ہوں گے، چوراور بھگوڑے وزیراعظم کوشکست نہیں دے سکتے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement