Advertisement
Advertisement
Advertisement

منال خان کا برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

Now Reading:

منال خان کا برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ منال خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

اداکارہ منال خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے برائیڈل فوٹو شوٹ کی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Minal Ahsan (@minalkhan.official)

Advertisement

منال خان کی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے اور اداکارہ کی تصاویر پر تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر شیئر کی جا نے والی برائیڈل فوٹو شوٹ  کی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سرخ رنگ کا خوبصورت  لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

واضح رہے اداکارہ منال خان کی حال ہی میں اداکار احسن محسن اکرام کے ساتھ منگنی ہوئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فواد خان اور ماہرہ خان کی نئی فلم "نیلوفر" کا شاندار ٹریلر جاری
نوجوان گلوکار ثمر جعفری عالمی سطح پر مقبول؛ اہم اعزاز اپنے نام کرلیا
آمنہ ملک نے بیٹوں کے حوالے سے معاشرے کی تلخ حقیقت بیان کردی
سانول عیسیٰ خیلوی نے والد عطااللہ خان کے ساتھ ’’تھیواہ‘‘ کا نیا ورژن ریلیز کردیا
منیب بٹ کا بیٹیوں سے محبت بھرا بیان سوشل میڈیا پر وائرل
’نادیہ میڈی سونی سوانی‘ سے وائرل ہونے والے جوڑے کی حقیقت سامنے آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر